اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے تناظر میں پاکستان کی مذہبی منافرت کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے۔ تاہم امریکہ اور یورپی یونین نے اس قرارداد کو انسانی حقوق اور آزادیٴ اظہارِ رائے سے متصادم قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت کی ہے
یہ اہم ویڈیوز بھی دیکھیں