عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ شمالی لاہور کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت و حرمت قرآن کانفرنس

تحفظ ختم نبوت و حرمت قرآن کانفرنس 15 جولائی کو شادباغ لاہور میں منعقد کی جائے گی : مولانا عبد النعیم

(لاہور) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے مبلغ مولانا عبد النعیم کا کے ٹی وی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ شاد باغ کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت و حرمت قرآن کانفرنس پندرہ جولائی کو بعد نماز مغرب ٹوکے والا چوک شاد باغ لاہور میں منعقد کی جائے گی۔کانفرنس میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنماوں کے علاوہ لاہور کی ممتاز مذہبی،سیاسی،سماجی شخصیات ،تاجر رہنماوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد خصوصی شرکت کریں گے۔

یہ اہم ویڈیوز بھی دیکھیں

یہ بھی چیک کریں

گلیات میں بارش، برفباری جاری، چھانگلہ گلی، ٹھنڈیانی میں 2 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی

مری:گلیات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا، چھانگلہ گلی اور ٹھنڈیانی میں 2 …