پاکستان: پی ٹی اے کی درخواست پر سوشل میڈیا کمپنیز نے پاکستان مخالف سرگرمیوں پر مشتمل 25ہزار یوآرایل کو بلاک کردیا
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ فیس بک نے تقریبا 25ہزار، ٹوئٹر سے 307 اکاؤنٹس جبکہ یوٹیوب نے 224 لنکس کو بند کردیا ہے تاہم ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 24ویب سائٹس بھی بلاک کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ ڈیلی موشن سے بھی کچھ اکاؤنٹس بلاک کئے گئے ہیں۔