عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع بدین کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت علماء کنونشن کا انعقاد 20 جولائی کو کیا جائے گا

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع بدین کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت علماء کنونشن 20 جولائی بروز جمعرات صبح 10 بجے مرکزی جامع مسجد مدینہ گولارچی ضلع بدین میں منعقد کیا جا رہاہے ۔جس میں مہمان خصوصی شیخ الحدیث حضرت مولانا سائیں محمد صالح الحداد صاحب، مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضرت مولانا اعجاز مصطفی صاحب اور مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مولانا قاضی احسان احمد صاحب شرکت فرمائیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

گلیات میں بارش، برفباری جاری، چھانگلہ گلی، ٹھنڈیانی میں 2 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی

مری:گلیات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا، چھانگلہ گلی اور ٹھنڈیانی میں 2 …