سرگودھا کے نواحی گاؤں چک نمبر 78 جنوبی میں قادیانیوں کی جانب سے قادیانی خاتون کو مسلمانوں کے قبرستان میں زبر دستی دفنانے کی کوشش گئی جس کو انتظامیہ کی جانب سے رکوا دیا گیا۔
(نمائندہ خصوصی) تفصیل کے مطابق آج سرگودھا کے نواحی گاؤں چک نمبر 78 جنوبی میں قادیانیوں کی جانب سے قادیانی خاتون کو مسلمانوں کے قبرستان میں زبردستی دفنانے کی کوشش کی گئی جس کے بعد عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ، تحریک لبیک اور دیگر مذہبی جماعتوں کے کارکنان کی جانب سے انتظامیہ کو بر وقت اطلاع دی گئی جس کے بعد انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے قادیانی خاتون کی مسلمانوں کے قبرستان میں تدفین کو روک دیا۔
اس مو قع پر اہل علاقہ اور مذہبی جماعتوں نے حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ سرگودھا اور اس کے قریب علاقوں میں قادیانیوں کی دیگر خلاف قانون سرگرمیوں پر بھی قانونی کاروائی کی جائے اور قادیانیوں کو آئین و قانون کا پابند بنایا جائے۔
یہ اہم ویڈیوز بھی دیکھیں