پاکستان کا اسرائیلی مظالم کیخلاف جنوبی افریقا کے عالمی عدالت انصاف جانے کا خیرمقدم

پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کے اقدام کا خیرمقدم کردیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون کا کہنا تھا کہ پاکستان اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کےعالمی عدالت انصاف میں جانےکاخیرمقدم کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے متعلق قانونی مؤقف کا انتظار ہے۔

یہ وڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

گلیات میں بارش، برفباری جاری، چھانگلہ گلی، ٹھنڈیانی میں 2 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی

مری:گلیات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا، چھانگلہ گلی اور ٹھنڈیانی میں 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے