آج صبح پاکستان میں جزوی چاند گرہن

پاکستان میں آج صبح مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 41 منٹ پر چاند کو جزوی گرہن لگنا شروع ہوا۔

محکمہ موسمایات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ کچھ لمحات کیلئے ہوا۔

ملک میں صبح 7 بجکر 44 منٹ پر جزوی چاند گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔

پاکستان میں چاند گرہن 9 بجکر 47 منٹ پر مکمل طور پر ختم ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

کراچی میں آج اور کل پارہ کم ہوگا، 6 مارچ سے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی

کراچی: ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں 3 سے 4 روز کے دوران سردی …