مظفرآباد آزاد کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

آزاد کشمیر میں مظفر آباد  سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 وادی نیلم، دھیر کوٹ اور عباس پور سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 11 کلومیٹر اور زلزلے کا مرکز سوپور کے قریب تھا۔

یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

آج صبح پاکستان میں جزوی چاند گرہن

پاکستان میں آج صبح مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 41 منٹ پر چاند …