خریف کیلئے پانی کی فراہمی، ارسا ٹیکنیکل اور ایڈوائزری کمیٹیوں کے اجلاس طلب

اسلام آباد: خریف سیزن کیلئے پانی کی فراہمی بارے ارسا ٹیکنیکل کمیٹی اور ارسا ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس طلب کر لئے گئے۔

ارسا ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 25 مارچ کو ہوگا، اجلاس میں پانی فراہمی کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔

ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 26 مارچ کو ہوگا، اجلاس میں ٹیکنیکل کمیٹی کا منظور شدہ پلان پیش کیا جائے گا۔

ایڈوائزری کمیٹی میں خریف سیزن کیلئے متوقع پانی فراہمی کی منظوری دی جائے گی۔

یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 2 ارب ڈالر قرض کا …