سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔

قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کےحالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔

پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدےکی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل شدہ قرض سے پاکستانی سیمنٹ، چاول خریدا جائے گا۔

یہ بھی چیک کریں

کراچی میں آج اور کل پارہ کم ہوگا، 6 مارچ سے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی

کراچی: ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں 3 سے 4 روز کے دوران سردی …