کراچی: نیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری نیشنل گرڈ سے منسلک

کراچی میں نیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا۔

ترجمان پاکستان اٹامک  انرجی کمیشن شاہد ریاض نے بتایا کہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری 1100میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ کو دے گا۔

اس موقع پر چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم نے پاور  پلانٹ قومی گرڈ سے منسلک کرنے پر ٹیم اور پوری قوم  کو مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان میں تیار پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہوگا

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو کی جانب سے تیارہ کردہ پہلا …