Tag Archives: galaxy

کائنات میں موجود تاریک مادے کا سب سے بڑا نقشہ تیار

سائنسدانوں نے کائنات میں تاریک مادے کا اب تک کا سب سے بڑا نقشہ تیار کرلیا ہے۔ ماہرینِ کونیات (کاسمولوجسٹ) کے مطابق کائنات میں مادے کی 80 فیصد مقدار تاریک مادے پر مشتمل ہے ،جو عام مادے سے قدرے مختلف ہے جس کا براہِ راست مشاہدہ نہیں کیا جاسکتا۔ زمان …

Read More »