اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں دوسری مرتبہ یورینیم کی اسمگلنگ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے اس حوالے سے کہا کہ بھارت میں چھ کلوگرام یورینیم کی غیرقانونی فروخت کی کوشش کے ایک اور واقعے کی …
Read More »قادیانیت، آئین و قانون کی نظر میں
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ، اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی قسم کا کوئی تشریعی، غیر تشریعی، ظلی، بروزی یا نیا نبی نہیں آئے گا۔ پوری ملت اسلامیہ کا متفقہ فیصلہ ہے کہ قادیانی مرزا غلام احمد قادیانی کو …
Read More »پاکستان میں کوئی امریکی فوجی اڈہ یا ائیر بیس نہیں ہے
پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکا کا کوئی فوجی اڈہ یا ائیر بیس نہیں، اور دونوں ممالک کے مابین فوجی اڈوں کے قیام کا کوئی نیا معاہدہ بھی نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان …
Read More »قادیانیوں کے اصل چہرے سے شناسی ضروری ہے
الحمدللہ! پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے۔ جس کے آئین کے سیکشن7 الف میں قرآن و سنت کی بالادستی کا اقرار کیاگیا ہے۔ قرآن و سنت کی رُو سے عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس ہے۔ یہ ایک ایسا عقیدہ ہے جس کی بدولت امت مسلمہ انتشار سے محفوظ ہے۔ …
Read More »دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فورسزز پر ھونے والے حملے کی شدید مزمت کرتا ہوں۔ گزشتہ شب بلوچستان میں ہمارےسپاہئیوں پر ہونےوالےدہشتگردحملے، جسکےنتیجےمیں4 …
Read More »پاکستان اور روس میں گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط
پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن کی تعمیر کے سلسلے میں اہم پیش رفت۔دونوں ممالک نے بین الحکومتی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ پاکستان کے سفیر شفقت علی خان اور روس کے وزیر توانائی نے گیس پائپ لائن کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے مطابق ،نارتھ …
Read More »